مواضع کشی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - بہت چھوٹی یا مختصر تصویر، کوئی تصویر یا شبیہہ جو بہت مختصر پیمانے پر پیش کی گئی ہو۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - بہت چھوٹی یا مختصر تصویر، کوئی تصویر یا شبیہہ جو بہت مختصر پیمانے پر پیش کی گئی ہو۔